Welcome to Nadia's. We provides Hijab accessories

Floral Embroidered TikTok Abaya

₨5,200.00

ہمارا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا براؤن فلورل عبایا، جو ہر عورت کی الماری کا حصہ ہونا چاہیے۔

*کپڑے کی تفصیل:*
– فیبرک: امپورٹڈ ٹک ٹاک فیبرک – نرم، ہلکا، گرمیوں کے لیے بہترین اور بالکل بھی ٹرانسپیرنٹ نہیں
– کڑھائی: چھوٹے سفید پھولوں کی نفیس مشین ایمبرائڈری، بازوؤں اور دامن پر
– گلا: سادہ راؤنڈ نیک، سامنے خوبصورت ٹسل کے ساتھ

*خصوصیات:*
✓ لوز اور با پردہ فٹنگ – روزمرہ استعمال کے لیے آرام دہ
✓ گرمیوں میں بھی پسینہ نہیں آتا
✓ خراب نہیں ہوتا، کلر فید نہیں ہوتا
✓ یونیورسٹی، آفس اور روزمرہ پہننے کے لیے بہترین

*سائز دستیاب:*
52, 54, 56 انچ لمبائی
Chest: 22, 24, 26

*کلر نوٹ:* موبائل کی لائٹنگ کی وجہ سے کلر میں 10% فرق ہو سکتا ہے۔

In Stock

-
+
Category: Tag:
Share Now:

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Categories

Tags

Recent Comments

No comments to show.

Categories

menu_banner1

-20%
off

Tags